ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تمام مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ

تمام مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : ریلوے حکام نے کرایوں میں اضافہ کردیا ۔ 

ریلوے حکام کی جانب سے ٹرین کرایوں میں 2فیصد اضافے کا اعلان کیا گیا ہے، ریلوے ہیڈکوارٹر نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا، جس کے مطابق کرایوں میں اضافہ تمام ٹرینوں کی تمام کلاسز میں ہو گا۔ 

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ٹرین کرایوں میں اضافے کا اطلاق 4 جولائی سے کیا جائے گا۔ 

ڈائریکٹر آئی ٹی اور تمام ڈی ایس افسران کو عملدآمد کی ہدایات جاری کردی گئیں ۔