ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹاؤن شپ: 38 سالہ خاتون پراسرار طور پر لاپتہ

 ٹاؤن شپ: 38 سالہ خاتون پراسرار طور پر لاپتہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 اسرار خان: ٹاؤن شپ، سیکٹر بی ٹو کی رہائشی 38 سالہ سائرہ مصطفیٰ پراسرار طور پر لاپتہ, خاتون 28 جون کی صبح 11 بجے گھر سے نکلی، تاحال نہیں لوٹی.

سی سی ٹی وی میں خاتون ٹاؤن شپ کی ایک سڑک سے گزرتی دکھائی دیتی ہے, اہل خانہ کے مطابق خاتون سائرہ کا ذہنی توازن کچھ عرصہ سے ٹھیک نہیں.

پولیس نے خاتون کے شوہر غلام مصطفیٰ کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا, پولیس کا کہنا تھا کہ اہلخانہ کے بیانات کی روشنی میں خاتون کی تلاش کی جا رہی ہے۔