ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 اتوارکےروز گرمی بھگانے کے لئے شہری نہرپرنہانےپہنچ گئے

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سعود بٹ:  اتوارکےروز گرمی بھگانے کے لئے شہری نہرپرنہانےپہنچ گئے. شہر کی انتظامیہ نے نہر پر نہانے پر پابندی عاید کر رکھی ہے لیکن اس کے باوجودمغل پورہ نہر پر اتوار کے روز دوپہر سے پہلے ہی علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔
چھوٹےبڑےسب ہی نہرمیں نہانےمیں مصروف تھے۔شہریوں کا کہنا تھا کہ وہ چھٹی کےروزنہرمیں نہانےسےموسم کی سختی کوبھگارہےہیں۔شہری کہتے ہیں کہ وہ نہرکےٹھنڈےپانی سےنہانےکےبعددن بھرتروتازہ رہتےہی.

بہت سے شہری چھٹی کے روز نہر پر پکنک کرنے کے لئے کھانے پینے کا سامنا بھی ساتھ لائے تھے۔