ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اداکارہ و ماڈل کرن تعبیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش 

اداکارہ و ماڈل کرن تعبیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی: اداکارہ و ماڈل کرن تعبیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش  ہوئی ۔

کرن تعبیر نے بیٹے کی تصاویر مداحوں کے ساتھ شئیر کر دیں ۔کرن تعبیر نے بیٹے کا نام آہل رکھا ہے ۔

کرن تعبیر بے شمار ڈراموں میں کر چکی ہیں ۔ان دنوں بھی کرن ایک ڈرامے کی ریکارڈنگز کروا رہی تھیں۔