ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈپٹی ڈائریکٹرپنجاب کونسل آف دی آرٹس غلام عباس انتقال کر گئے

ڈپٹی ڈائریکٹرپنجاب کونسل آف دی آرٹس غلام عباس انتقال کر گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ڈپٹی ڈائریکٹرپنجاب کونسل آف دی آرٹس غلام عباس انتقال کر گئے۔
غلام عباس گوجرانوالہ میں بطور ڈائریکٹر آرٹس کونسل تعینات تھے۔ڈپٹی ڈائریکٹرغلام عباس گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔
نماز جنازہ ہفتے کے روز شاہدرہ میں جامع مسجد امام بارگاہ پر ادا کی جائے گی۔