ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ان لینڈ ریونیو سروس کے چار افسران کےتقرر و تبادلے

ان لینڈ ریونیو سروس کے چار افسران کےتقرر و تبادلے
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(کلیم اختر) ایف بی آر نے ان لینڈ ریونیو سروس کے چار افسران کےتقرر و تبادلے کر دیئے.

 گریڈ 18 کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر آڈٹ حسین احمد کو آر ٹی او بہاولپور مقرر کیا گیا ہے۔

 اسسٹنٹ ڈائریکٹر آڈٹ زاہد محمود کو  ریجنل ٹیکس آفس لاہور رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

 اسسٹنٹ ڈائریکٹر آڈٹ مبشر کو کارپوریٹ ٹیکس آفس اسلام آباد  بھیج دیا گیا ہے۔

  اسسٹنٹ ڈائریکٹر آڈٹ عبد الباسط کو ایل ٹی او لاہور رپورٹ کرنے کیلئے کہا گیا ہے۔

 اسسٹنٹ ڈائریکٹر آڈٹ فضل حمید کو آر ٹی او پشاور رپورٹ کرنے  کی ہدایت ملی ہے۔

Ansa Awais

Content Writer