ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چند روز قبل اسلامی یونیورسٹی میں جانے والا لیپرڈ تاحال پکڑا نہ گیا

چند روز قبل اسلامی یونیورسٹی میں جانے والا لیپرڈ تاحال پکڑا نہ گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: لیپرڈ کی اسلامی یونیورسٹی کے ساتھ آنکھ مچولی ابھی تک جاری ہے ۔

 ذرائع اسلام آباد وائلڈ لائف  کے مطابق یونیورسٹی میں جانے والا لیپرڈ اسلام آباد وائلڈ لائف کے ہاتھ نہ آیا ۔شواہد ملے ہیں لیپرڈ وہیں ہے۔لیپرڈ کی تلاش جاری ہے۔

ہماری ٹیمیں مسلسل موجود ہیں۔تیندوے کو ریسکیو کرنے کے بعد  لیپرڈ پریزرو زون میں چھوڑیں گے ۔