ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملزمان کا پنجاب فوڈاتھارٹی کی ٹیم پرحملہ

ملزمان کا پنجاب فوڈاتھارٹی کی ٹیم پرحملہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جمال الدین: ہزاروں لٹر جعلی دودھ رنگےہاتھوں پکڑےجانےپرپنجاب فوڈاتھارٹی کی ٹیم پرحملہ، ملزمان نے گرفتاری کے وقت قبضہ میں لی گئی2گاڑیوں کی سپرداری کی درخواست دائرکردی۔

ملزمان نے مزدا ٹرک اور ٹیوٹا ہائی لیکس گاڑی سپرداری پر دینے استدعا کی، ملزمان کی گاڑیاں مال مقدمہ کے طور پر قبضہ میں لی گئی۔ 

عدالت نے سپرداری کی درخواست پر 5 جنوری کے لئے نوٹس جاری کردیئے، انسداد دہشت گردی عدالت کے جج نے سماعت کی، ملزمان کی بعد از گرفتاری ضمانت کی درخواستیں خارج ہو چکی ہیں۔