ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیپرا اور بینک آف پنجاب کے درمیان سروس لیول ایگریمنٹ طے پا گیا

پیپرا اور بینک آف پنجاب کے درمیان سروس لیول ایگریمنٹ طے پا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:پیپرا اور بینک آف پنجاب کے درمیان سروس لیول ایگریمنٹ طے پا گیا۔

 پیپرا اور بینک آف پنجاب کے درمیان سروس لیول ایگریمنٹ (SLA) اور ایم او یو کی سائننگ تقریب الفلاح بلڈنگ پیپرا آفس میں منعقد ہوئی۔

تقریب میں پیپرا کی جانب سے مینجنگ ڈائریکٹر صاحبزادی وسیمہ عمر جبکہ بینک آف پنجاب کی جانب سے چیف ڈیجیٹل آفیسر نوفل داؤد نے شرکت کی۔ SLA کے تحت دونوں ادارے مالی اور ڈیجیٹل سروسز کی فراہمی میں مشترکہ تعاون کریں گے تاکہ ملک میں ڈیجیٹل ٹرانزیکشنز اور شفافیت کو فروغ دیا جا سکے۔