ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عوام کیلئے بری خبر، آٹے کی قیمتوں میں حیرت انگیز اضافہ

عوام کیلئے بری خبر، آٹے کی قیمتوں میں حیرت انگیز اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:  کوئٹہ میں آٹے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا ہے۔

 آٹا ڈیلرز کے مطابق شہر میں آٹا فی کلو 110 روپے سے بڑھ کر 120 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ 50 کلو گرام آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد شہری مزید مہنگائی کا سامنا کر رہے ہیں۔

ڈیلرز کا کہنا ہے کہ فلور ملز مالکان کی جانب سے قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے، جس کا براہِ راست اثر صارفین پر پڑا ہے۔