ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور: پولیس نے گمشدہ بچی کو تلاش کرلیا، والدین کے حوالے

لاہور: پولیس نے گمشدہ بچی کو تلاش کرلیا، والدین کے حوالے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری:راوی روڈپولیس کی کارروائی، اغواکےمقدمہ میں مطلوب5سالہ بچی کوتلاش کر لیا، 5سالہ بچی گھر سے چیز لینے نکلی اور راستہ بھٹک گئی۔

ورثانےتلاش کرنے کے بعد تھانہ راوی روڈ میں مقدمہ درج کروا دیا، ایس پی سٹی بلال احمدنےڈی ایس پی بابرانصاری کی قیادت میں ٹیم تشکیل دی۔

ایس ایچ اوراوی روڈنےٹیم کےہمراہ چندگھنٹوں میں بچی کوبحفاظت تلاش کر لیا، بیٹی کےبحفاظت ملنےپروالدین نےراوی روڈپولیس کاشکریہ اداکیا۔