ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

علامہ اقبال ایکسپریس بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی  

Allama iqbal express,City42
کیپشن: Train,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) سیالکوٹ سے کراچی جانے والی علامہ اقبال ایکسپریس کوٹری ریلوے اسٹیشن کے قریب بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی۔ ٹرین کی کمپلین ٹوٹنے کے باعث ٹرین کی بوگیاں دو حصوں میں تقسیم ہوگئی۔

 ریلوے حکام کے مطابق ٹرین تیز رفتاری کے باعث الگ ہوئی، حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، الگ ہونے والی بوگیوں کو کوٹری سٹیزن پر روک دیا گیا، ٹرین کے ایک حصے کو مرمتی کام کے بعد روانہ کر دیا گیا۔