ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ، وجہ کیا بنی؟؟

 لاہور میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ، وجہ کیا بنی؟؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی 42) صبح سویرے لاہور میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہوگیا جس کے نتیجے میں بیشتر علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔

 دھند اور بجلی کی پیداوار میں کمی کے سبب لیسکو کے642 فیڈرز ٹرپ ہوگئے ہیں  جس کی وجہ سے ٹاؤن شپ، جوہر ٹاؤن، اقبال ٹاؤن، سبزہ زار، مغلپورہ سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے، شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔

ذرائع کے مطابق لیسکو کی ڈیمانڈ 2000 میگا واٹ اور  فراہمی  1000 میگا واٹ ہوگئی ہے۔ ایک ہزار  میگا واٹ کاشارٹ فال ہونے کی وجہ سے آدھا لاہور بجلی سے محروم ہوگیا۔

Sughra Afzal

Content Writer