ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شکر گڑھ ٹی ایچ کیو اسپتال، مبینہ غلط انجکشن سے خاتون ہلاک

شکر گڑھ ٹی ایچ کیو اسپتال، مبینہ غلط انجکشن سے خاتون ہلاک
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک:شکر گڑھ ٹی ایچ کیو اسپتال میں مبینہ طور پر غلط انجکشن لگنے سے خاتون جاں بحق ہوگئی۔

ورثا نے لاش رکھ کر اسپتال عملہ کے خلاف احتجاج کیا۔

ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ موت دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی، مزید حقائق پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سامنے آئیں گے۔