ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گیس بحران کی وجہ سے ایل پی جی کی من مانی قیمتوں پر فروخت جاری

LPG
کیپشن: LPG
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : گیس بحران کے باعث ایل پی جی کی طلب بڑھ گئی .
ایل پی جی کی من مانی قیمتوں پر فروخت جاری ہے ۔شہر میں 300 سے 350 روپے تک ایل پی جی کی فروخت جاری ہے ۔ گیس کی من ماناں قیمتوں وصول کرنے پر شہری پریشان ہیں ۔ دکانداراروں کا کہن اہے کہ اوگرا کی طے کردہ قیمت پر ایل پی جی نہیں بیچ سکتے ، قیمتوں کو کنٹرول کرنے کیلئے کوئی ادارہ موجود نہیں ہے۔چیک اینڈ بیلنس نہ ہونے کی وجہ سے من مانیاں ہورہی ہیں۔
 دوسری جانب شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومت نے نااہلی کی انتہا کردی ہے ،موجودہ حکومت نے گیس پیڑول سب کچھ ہی مہنگا کردیا ہے۔