ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ن لیگ کو بڑا جھٹکا، اہم رہنما پی ٹی آئی میں شامل

ن لیگ کو بڑا جھٹکا، اہم رہنما پی ٹی آئی میں شامل
کیپشن: PMLN
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:  مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم پی اے رائے حیدر علی خان تحریک انصاف میں شامل ہوگئے۔

رائے حیدر علی نے زمان پارک میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کی اور پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کیا۔عمران خان نے رائے حیدر کی پی ٹی آئی میں شمولیت کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے خوش آئند قرار دیا۔رائے حیدر علی خان پی پی 101 جڑانوالہ سے (ن) لیگ کے ٹکٹ پر ایم پی اے منتخب ہوئے تھے۔



Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر