پی ایس ایل شائقین کرکٹ کے لیے خوشخبری

پی ایس ایل شائقین کرکٹ کے لیے خوشخبری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پی ایس ایل سکس شائقین کرکٹ کے لئے بڑی خبر ، سٹیڈیم میں میچز دیکھنے کی مشروط اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کےمطابق پاکستان سپر لیگ میں شائقین کرکٹ کی سٹیڈیم آمد کے لیے ایس او پیزطے کئے جارہے ہیں۔جن کے مطابق 25 سے 30 فی صد شائقین سٹیڈیم جاکر میچز دیکھ سکیں گے،پی سی بی حکام شائقین کی سٹیڈیم میں آمد کے حوالے سے ایس او پیز تیارکرکے حکومت کو بھجوائیں گے، حکومت کی جانب سے ایس او پیز منظور ہونے کے بعد شائقین کی آمد کے حوالے سے حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔

Raja Sheroz Azhar

Article Writer