ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ورلڈ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ، گولڈ میڈل حسنین رضا کے نام

ورلڈ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ، گولڈ میڈل حسنین رضا کے نام
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: سری لنکا میں ہونے والی ورلڈ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کے حسنین رضا نے شاندار کارکردگی پیش کی اور ماسٹر 2 کیٹیگری میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔

ورلڈ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ 27 سے 30 نومبر تک سری لنکا کے شہر کولمبو میں ہوئی۔

ورلڈ ایونٹ میں پاکستانی پاور لفٹر نے 94 کلوگرام ویٹ کیٹیگری میں پرفارمنس پیش کی اور سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔

حسنین رضا نے 250 کلوگرام ڈیڈ لفٹ سمیت 570 کلوگرام وزن اٹھاکر سونے کا تمغہ اپنے نام کیا۔

Ansa Awais

Content Writer