پی ٹی آئی تحصیل صدر نقیب اللہ خان گرفتار

پی ٹی آئی تحصیل صدر نقیب اللہ خان گرفتار
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( سٹی42) ایبٹ آباد سے پاکستان تحریک انصاف کے تحصیل صدر نقیب اللہ خان کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔

 ایبٹ آباد سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے تحصیل صدر نقیب اللہ خان کو 9 مئی کے بعد بھی گرفتار کیا گیا تھا، ان کے خلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔

 دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج مقدمہ  میں ان کی ضمانت پر رہائی ہوئی، کیس میں رہائی کے ڈیڈھ ماہ بعد ان کو دوبارہ گھر سے گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

Ansa Awais

Content Writer