ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات آج ہوں گے

پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات آج ہوں گے
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے انٹرا پارٹی انتخابات آج پشاور میں ہوں گے۔

بیرسٹر گوہر خان نے چیئرمین پی ٹی آئی کے عہدے کے لیے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرادیے۔ پی ٹی آئی کے چیف الیکشن کمشنر نیاز اللہ نیازی کا کہنا ہے کہ انٹرا پارٹی الیکشن پشاور کی تحصیل چمکنی میں ہوگا  اور  اس میں 500 افراد شرکت کریں گے۔

پی ٹی آئی کے چیف الیکشن کمشنر کی درخواست کے بعد الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا اور آئی جی خیبر پختونخوا کو سکیورٹی انتظامات کی ہدایت کی تھی۔

Ansa Awais

Content Writer