سسپنس، کرائم تھرلر فلم" چکڑ" کا ٹریلر ریلیز ہو گیا

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی : پاکستانی معروف ڈائریکٹر و اداکار عثمان مختار کی سسپنس، کرائم تھرلر فلم "چکڑ "کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا۔

 لولی ووڈ میں بنائی گئی عثمان مختار کی نئی فلم  چِکڑ کی کاسٹ میں اداکار کےساتھ اشنا شاہ،عدنان شاہ ٹیپو سلیم معراج اور دیگر فنکاروں نے اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔فلم چِکڑ کے ہدایت کار ظہیر الدین ہیں اور یہ  فلم22 دسمبر کو سینماؤں میں ریلیز کی جائے گی۔