ن لیگی رہنما شیخ آفتاب کی نواز شریف سے ملاقات  

Nawaz sharif,London,Sheikh Aftab,City42
کیپشن: Nawaz sharif meeting with Sheikh Aftab,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)ن لیگ پنجاب کے سینئر نائب صدر شیخ آفتاب کی لندن میں سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات،نواز شریف نے شیخ آفتاب کو اہم ٹاسک دیدیا۔

 ذرائع کے مطابق ملاقات میں  شیخ آفتاب کو پنجاب میں کارکنوں کو متحرک کرنے کی بھی ہدایت ،ملاقات میں پنجاب میں پارٹی کی تنظیم نو کا معاملہ بھی زیربحث آیا۔