برادر اسلامی ملک سعودی عرب نے پاکستان کو بڑی خوشخبری سنا دی  

سعودی عرب ، سٹیٹ بینک آف پاکستان ،ڈالر،سٹی42
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) سعودی عرب نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں رکھے 3ارب ڈالر کی معیاد بڑھادی۔

نومبر2021 کےمعاہدے کے مطابق معیاد میں اضافہ کیا گیا،خادم الحرمین الشریفین  شاہ سلمان اور  ولی عہد شہزادہ محمدبن سلمان  کی ہدایت پر  اہم اقدام کیا گیا۔