ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دیرینہ دشمنی پرمسلح افراد کی فائرنگ؛ 4افراد جاں بحق

 دیرینہ دشمنی پرمسلح افراد کی فائرنگ؛ 4افراد جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : صوبہ سندھ کے شہر شہدادکوٹ کے تھانہ کھبڑ اور تھانہ غیبی دیرو  کی حدود میں دیرینہ دشمنی کے باعث مسلح افراد کی فائرنگ سے4افراد جاں بحق ہوگئے۔ 

  پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہونیوالے افراد میں غلام مصطفیٰ، نور اللہ چانڈیو، محمد حسن سومرو اور نثار خاصخیلی شامل ہیںِ۔جاں بحق افراد کی لاشیں اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔

 پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے واقعات دیرینہ دشمنی پر پیش آئے، ملزمان کی تلاش کی جاری ہے۔