سٹی 42: صدرایشین کرکٹ کونسل محسن نقوی نےایشیا کپ وینیو کا اعلان کردیا
ایشیا کپ میچز کے میزبان دبئی اور ابوظہبی ہوں گے،افتتاحی میچ افغانستان اور ہانگ کانگ کے درمیان ابوظہبی میں ہوگا
پاکستان اپنے تینوں پول میچز دبئی میں کھیلے گا،بھارت کے دو میچزدبئی اور ایک ابوظہبی میں ہوگا۔
پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرے کا میزبان دبئی کا انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم ہوگا،ٹاپ ٹیموں کے درمیان فائنل بھی دبئی میں کھیلا جائےگا
Stay tuned with 24 News HD Android App