ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

FIA میں خود احتسابی کا نیا نظام متعارف

FIA میں خود احتسابی کا نیا نظام متعارف
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :ڈی جی رفعت مختار راجہ کی ہدایت پر ایف آئی اے میں اصلاحات کا عمل تیز کر دیا گیا۔

 ادارے میں خود احتسابی کا نیا نظام متعارف کرایا گیا ہے,  جس کے تحت اینٹی کرپشن ونگ میں ڈائریکٹوریٹ آف انٹرنل اکاؤنٹ ایبلٹی قائم کر دیا گیا ہے۔

  نیا ڈائریکٹوریٹ بدعنوانی کے خلاف خود ہی انکوائری کرے گا ۔

 زونل سطح پر ڈائریکٹرز اور ایڈیشنل ڈی جیز بھی احتساب کے لیے  بااختیار ہوں گے۔