ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قصور سے کئی من گدھے کا گوشت برآمد، مقدمہ درج

قصور سے کئی من گدھے کا گوشت برآمد، مقدمہ درج
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : اسلام آباد کے بعد قصور کے نواحی گاؤں کوٹلی رائے ابوبکر میں گدھے کا گوشت برآمد کرلیا گیا۔

 نجی ٹی وی کے مطابق حساس اداروں کی نشاندہی پر مقامی پولیس موقع پرپہنچ گئی۔ پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا جبکہ  3 ملزمان فرار ہوگئے۔ چھاپے کے دوران پولیس نےکئی من گوشت قبضہ میں لے کر مقدمہ درج کرلیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان سے  سے مزید تفتیش جاری ہے۔