بھارتی گلوکارہ سندانا شرما کا پاکستانی گلوکار بلال سعید کے ساتھ ڈیوٹ گانا اڈدی پھراں ریلیز

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی: بھارتی گلوکارہ سندانا شرما نے پاکستانی گلوکار بلال سعید کے ساتھ ڈیوٹ گانا اڈدی پھراں ریلیز کردیا۔  

بھارتی گلوکارہ سندانا شرما نے پاکستانی گلوکار بلال سعید کے ساتھ ڈیوٹ گانا اڈدی پھرا ریلیز کردیا، گانے کی شاعری اور کمپوزیشن بلال سعید کی ہے، گانا ریلیز ہوتے ہی مقبولیت کے ریکارڈ بنا رہا ہے۔ 

یاد رہے کہ بھارت کے ساتھ تعلقات جیسے بھی ہوں بھارتی گلوکار پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ کام کرنے کے خواہاں ہیں۔