ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کشتی میں آگ بھڑک اٹھی، دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل  

کشتی میں آگ بھڑک اٹھی، دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل  
کیپشن: File photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)امریکی ریاست مشی گن میں جلتی ہوئی کشتی سے چھلانگ لگانے والے 2 افراد کو بچا لیا گیا۔

 مشی گن کے ٹریورس بے میں ایک کشتی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کی وجہ سے دو افراد کو پانی میں چھلانگ لگانا پڑی،اتنے میں ایک اور کشتی سوار موقع پر پہنچ گئے۔

View this post on Instagram

A post shared by BBC News (@bbcnews)

 جب شعلے بہت زیادہ  بلندہو ئے توکشتی سواروں نے انہیں گہرے پانی میں جانے کا اشارہ کیا،خدشہ تھا کہ کشتی پھٹ سکتی ہے۔

 آخر کار دونوں کو  بحفاظت پانی سے باہر نکال لیا گیا،بعد ازاں ایک ہنگامی جہاز نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔