بالی ووڈ کے اداکار کارتک آریان کی نئی فلم کا نام کیوں تبدیل کیا گیا ؟ جانیئے

بالی ووڈ کے اداکار کارتک آریان کی نئی فلم کا نام کیوں تبدیل کیا گیا ؟ جانیئے
کیپشن: bollywood
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : فلم کے پروڈیوسر نے بتایا کے فلم کا نام ستیا ناریان کی کٹھہ سے تبدیل کر کے ستیا پریم کی کٹھہ  کیا گیا تاکہ لوگوں کے جزباتوں کو تکلیف نہ پہنچے ۔ 

ستیا ناریان کا نام  پچھلے سال جون میں لانچ کیا گیا تھا لیکن بھارت میں اس فلم کی کافی مخالفت کی گئی تھی اس کے نام کی وجہ سے جس پر فلم کے ایکٹرز اور میکرز نے خاموشی بنائی رکھی ، مگر حال  ہی فلم  میکرز نے فلم کا نام تبدیل کر کے ستیا پریم کی کٹھہ رکھ دیا گیا ۔ 

فلم میکرز کی جانب سے بتایا گیا کہ فلم کا نام اس لیے تبدیل کیا گیا تاکہ لوگوں کہ جذباتوں کو تکلیف نا پہنچے  ۔