ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایم جی کی نئی گاڑیاں لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں

ایم جی کی نئی گاڑیاں لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں
کیپشن: MG NEW CARS
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پاکستان آٹو شو 2022 میں آنے ولی ایم جی کی نئی ٹیسٹ گاڑیاں عوام کی توجہ کا مرکز بن گئی۔ 
  لاہور کے ایکسپو سنٹر میں پاکستان ایسوسی ایشن آف آٹو موٹیو پارٹس اینڈ اسیسریز مینوفیکچررز (پاپام)  کی جانب سے پاکستان آٹو شوکا انعقاد کیا گیا جہاں پر 153 سے زائد نمائش  کنندگان شامل ہوئے، وہیں بہت سی نئی ٹیکنالوجیز اور گاڑیوں کے آئندہ آنے والے ماڈلز بھی رکھے گئے۔

https://www.city42.tv/digital_images/large/2022-08-02/news-1659432093-8196.jpg
پورے آٹو شو میں سب سے زیادہ
API Response:

">توجہ کا مرکز ایم جی موٹرز کا سٹال تھا جہاں ایم جی نے اپنی نئی گاڑیوں کے چند 'ٹیسٹ یونٹس' بھی رکھے تھے جن میں MG:GT اور MARVEL R عوام کی توجہ کا مرکز  بنے رہے۔ 

سٹال پر موجود ایم جی کے آفیشلز کا کہنا تھا کہ ان گاڑیوں کو پاکستان میں ٹیسٹ کیا جا رہا ہے، ٹیسٹ  اور ٹرائل کے بعد ممکن ہے کہ ان گاڑیوں کو اگلے سال پاکستان میں لانچ کردیا جائے۔


 

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر