ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اداکارہ دردانہ بٹ کی طبیعت ناساز، وینٹی لیٹر پر ڈال دیا گیا

اداکارہ دردانہ بٹ کی طبیعت ناساز، وینٹی لیٹر پر ڈال دیا گیا
کیپشن: Actress Durdana Butt is on ventilator
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:    پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی سینئر اداکارہ دردانہ بٹ کی طبیعت شدید ناساز ہونے کے باعث انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔

اداکار خالد ملک نے اپنی ایک  انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے  صارفین کو اطلاع دی کہ دردانہ بٹ کی طبیعت سخت خراب ہے اور انہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Khalid Malik (@khalidmalik)

اداکار خالد ملک نے انسٹاگرام پر دردانہ بٹ کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ دردانہ بٹ کی طبیعت بگڑنے پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں انہیں وینٹی لیٹر پر ڈال دیا گیا ہے ۔ 

خالد ملک کی جانب سے تمام مداحوں سے اداکارہ کی جلد صحت یابی کیلئے دعاؤں کی اپیل بھی کی گئی۔ جبکہ  اداکارہ کی طبیعت ناسازی کی وجہ واضح نہیں ہوسکی۔