ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وفاق کے نجی و سرکاری تعلیمی اداروں میں 4 دن کلاسز ہوں گی ؛ نوٹیفیکشن جاری

وفاق کے نجی و سرکاری تعلیمی اداروں میں 4 دن کلاسز ہوں گی ؛ نوٹیفیکشن جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : اسلام آباد کے نجی تعلیمی اداروں میں کلاسز اب چار روز ہوں گی، پیرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

 پیرا نوٹیفکیشن کے مطابق پیر سے جمعرات تک 4 روزہ تعلیمی سرگرمیاں جاری رہیں گی۔

 کفایت شعاری مہم کی پیش نظر وفاقی سرکاری تعلیمی ادارے بھی پیر سے جمعرات تک اسکول کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

وفاقی نظامت تعلیمات نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق کلاسز پیر سے جمعرات تک ہوں گی۔