ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیراعظم شہبازشریف کا کل قوم سےخطاب؛ اہم فیصلے متوقع

وزیراعظم شہبازشریف کا کل قوم سےخطاب؛ اہم فیصلے متوقع
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

راؤ دلشاد : وزیراعظم شہبازشریف کل قوم سےخطاب کریں گے۔
وزیراعظم خطاب میں حکومت کی جانب سےبڑےفیصلےکااعلان کریں گے۔
وزیراعظم شہبازشریف خطاب میں قوم کوسرپرائزاورخوشخبری سنائیں گے۔

ذرائع کے مطابق کل وزیر اعظم اپنے اعلان میں بجلی کی قیمتوں میں بھی واضح کمی کا اعلان کرسکتے ہیں۔