ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عید الفطر کا تیسرا روز، سینما گھروں میں رش لگ گیا

عید الفطر کا تیسرا روز، سینما گھروں میں رش لگ گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : عید الفطر کے تیسرے اور آخری روز  کو بھرپور طریقے سے انجوائے کرنے کے لیے فلم بینوں نے سینما گھروں کا رُخ کر لیا ۔ 

پنجابی فلم کیری آن جٹا تھری فلم بینوں کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب رہی ۔ 

لالی ووڈ فلم عشق لاہور،قلفی اور مولا جٹ دیکھنے والوں کا بھی رش رہا ۔