ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تھرپارکر کے گاؤں میں آتشزدگی ،متعدد گھر جل گئے

تھرپارکر کے گاؤں میں آتشزدگی ،متعدد گھر جل گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: تھرپارکر میں نگرپارکر کے گاؤں  میں آتشزدگی سے متعدد گھر جل گئے۔

 ریسکیو حکام کے مطابق نگرپارکر کےگاؤں بندھو میں آگ لگنے سے 30 گھر جل گئے، آتشزدگی سے مزید قریبی گھر لپیٹ میں آگئے اور آگ پر قابو پانے کے لیے فائر بریگیڈ کے عملے کو طلب کرلیا گیا ہے۔

 ریسکیو حکام کا کہنا ہےکہ آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔