لاہور میں 290 ٹریفک حادثات، 296 افراد زخمی

 لاہور میں 290 ٹریفک حادثات، 296 افراد زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:شہر لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 290 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے.

ریسکیو حکام کے مطابق حادثات کی زد میں آکر مجموعی طور پر 296 افراد زخمی ہوئے، 95 شدید زخمیوں کو مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا جبکہ 201 معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی۔