سٹی 42: منصورہ میں امیر جماعت اسلامی ضلع لاہور غربی سید علی ارتضی حسنی پریس کانفرنس کی اورکہا آئے روز پیٹرولیم قیمت کے بم گرائے جاتے ہیں.ہم بھی اسی معاشرے کا حصہ ہیں.ہم نے دیکھاہے عورتوں کو زیور بیچ کر بل بھرتے دیکھا۔لوگوں نے بائیکیں بیچ کر بل بھرے۔
جماعت اسلامی لاہور کی تنظیم نے گلی گلی جا کے مسائل اجاگر کئے.پاکستان کی سطح کا بڑا مسئلہ ہے وہ یہ ہے کہ عوام کی زندگی اجیرن کر دی گئی ہے.آئے روز پیٹرولیم قیمت کے بم گرائے جاتے ہیں.ہم بھی اسی معاشرے کا حصہ ہیں.ہم نے دیکھاہے عورتوں کو زیور بیچ کر بل بھرتے دیکھا۔لوگوں نے بائیکیں بیچ کر بل بھرے۔جماعت اسلامی نے آئی پی پیز بارے آگاہی دی
پہلی دفعہ لوگوں کو پتا چلا کہ آئی پی پیز کیا ہیں۔
مہنگی بجلی کا فارمولا اس وقت کی حکومت نے پیش کیا۔جماعت سے پوچھا گیا کہ اس کا حل کی ہے۔ٹیبل ٹاک پر جماعت اسلامی نے ہی اس کا حل بتایا۔5 بڑی آئی پی پیز کو بند کر دیا گیا
اس سے 802 بلین کے سرچارچز واپس ہے۔35 بلین بھی ملا کے ایک ٹریلین تک واپس آیا۔اسی طرح سے جماعت اسلامی نے کہا کہ آپ بھی آئی پی پیز کے معاہدوں پر دیکھنا ضروری ہے
جماعت اسلامی نے احتجاج کے ساتھ آگے تک پہنچایا۔یہ لیوی جس نے عوام کے اندر بچہ بچہ جانتا ہے۔یہ سبز باغ عوام کو بتایا گیا کہ ہم اس کے زریعے سستا پیٹرول عوام تک پہنچائیں گے
لیکن جماعت اسلامی جب دھرنے میں آئی تو پیٹرول کی قیمت بڑھنے لگی۔انہیں نے عوام کا سودا پہلے سے ہی کیا ہوا ہے۔جب عوام سو جاتے ہیں۔2025/26 کے بجٹ میں لیوی ٹیکس بڑھا دئیے۔عوام دشمن بجٹ میں 1628 بلین کر دیا گیا۔اگر حکومت ہٹ دھرمی پر اتر آئے۔ہم آج بھی اگر کھڑے ہو جائیں تو یہ سب ختم کر سکتے ہیں۔آپ نے کونسا ایسا ڈھانچہ رکھ دیا
127 فیصد اضافے کر کے عوام کو چونا لگایا جا رہا۔