ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ناروال میں سیلاب کی تباہ کاریاں ؛ رابطہ سڑکیں مکمل تباہ؛واحد سڑک بھی بہہ گئی

ناروال میں سیلاب کی تباہ کاریاں ؛ رابطہ سڑکیں مکمل تباہ؛واحد سڑک بھی بہہ گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: نارووال  میں دریائے راوی کے سیلاب کی تباہ کاریاں  سامنے آگئیں 

نارووال میں   دیہاتی لوگوں کی رابطہ  سڑکیں مکمل طور پر تباہ ہوگئیں ،سیلابی پانی پوری پوری سڑک اپنے ساتھ بہا کر لے گیا ۔

   دریائے راوی کے قریب  گاؤں داؤد میں لاہور سے  فوتگی پر آنے والی بزرگ خاتون پانی کراس کرتے ہوئے رہ پری ،گاؤں جانے والی واحد سڑک سیلابی پانی میں بہہ چکی ہے ۔

سینکڑوں لوگ  اسی پانی کو  عبور کرکے گاؤں پہنچتے ہیں ۔