شاہین عتیق:جواایپ کیس،یوٹیوبرڈکی بھائی کو 6 روزہ ریمانڈمکمل ہونےپرضلع کچہری پیش کیا گیا، جوا ایپ کیس میں ڈکی بھائی کامزید2روزہ ریمانڈمنظور کرلیا گیا۔
نیشنل سائبرکرائم ایجنسی نےڈکی بھائی کوضلع کچہری پیش کیا، جوا ایپ کیس،ڈکی بھائی کامزید2روزہ ریمانڈمنظور کیا گیا، جوڈیشل مجسٹریٹ نےمحفوظ فیصلہ سنادیا، ایف آئی اےڈکی بھائی کوعدالت پیش کرکےواپس لےگئی۔