ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈینگی کے وار، وفاقی دارالحکومت میں مزید 8 کیسز رپورٹ  

 ڈینگی کے وار، وفاقی دارالحکومت میں مزید 8 کیسز رپورٹ  
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(بابر شہزاد)وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی کے حملے جاری ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 8 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
تازہ اعدادوشمار کے مطابق اسلام آباد کے دیہی علاقوں میں ڈینگی مریضوں کی مجموعی تعداد 166 جبکہ شہری علاقوں میں 31 تک پہنچ گئی ہے۔

اسلام آباد کے دیہی علاقوں میں 24 گھنٹوں کے دوران 6 اور شہری علاقوں میں 2  نئے کیسزسامنے آنے کے بعداسلام آباد کے دیہی علاقوں میں ڈینگی کے مریضوں کی مجموعی تعداد 166 اور شہری علاقوں میں 31 ہو گئی ہے۔
ڈی ایچ اوکے مطابق اسلام آباد میں ڈینگی کے کل مریضوں کی تعداد 197 ہو گئی ہے۔