سٹی 42: ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے سری لنکا اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیمیں لاہور پہنچ گئیں۔
بنگلہ دیش کی ٹیم 3ستمبر کو افغانستان کیخلاف میچ کھیلے گی۔ سری لنکن کرکٹ ٹیم کل شام ایل سی سی اے گراؤنڈ میں پریکٹس کرے گی جبکہ بنگلہ دیش اور افغانستان کی کرکٹ ٹیمیں قذافی سٹیڈیم میں پریکٹس کرینگی۔
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App