ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھارتی پنجابی فلم چیتا سنگھ کو پنجاب میں نمائش کی اجازت مل گئی

سورس: city42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی : بھارتی پنجابی فلم چیتا سنگھ پنجاب فلم سنسر بورڈ نے پاس کر دی .

فلم کو آج سے ہی سینما گھروں میں ریلیز کیا جائے گا، فلم ایکشن سے بھرپور ہے اور اس کا مرکزی کردار کنولجیت سنگھ اور جپجی کھیڑا نے ادا کیا ہے ۔فلم کو ریلیز کرنے کے حقوق  سنے پیکس نے حاصل کئے ہیں۔