میسرزعاصم جوفاکمپنی گلبرگ کیخلاف ہرجانےکادعویٰ دائر

میسرزعاصم جوفاکمپنی گلبرگ کیخلاف ہرجانےکادعویٰ دائر
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شا ہین عتیق :آن لائن بکنگ میں2فینسی سوٹ نہ بھجوانےکامعاملہ ,میسرزعاصم جوفاکمپنی گلبرگ کیخلاف ہرجانےکادعویٰ دائر کر دیا گیا ۔
تفصیلا ت کے مطا بق باغبانپورہ کےاحمدنسیم نے2لاکھ560روپےجرمانےکادعویٰ دائرکیاہے،عدالت نےدرخواست گزارکےوکیل کوابتدائی بحث کیلئے26ستمبرکوطلب کرلیا۔
مؤقف کے مطا بق دوبہنوں نےفینسی سوٹ آن لائن بک کرائے،60ہزارروپےقم بھی ایڈوانس میں اکاؤنٹ میں بھجوائی ،دونوں کے فینسی سوٹ نہ بھجوائےگئے،رابطہ کیاتوٹال مٹول سےکام لیاگیا،جب رقم کی واپسی کامطالبہ کیاگیاتوانکارکردیاگیا ۔