ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میانی صاحب قبرستان کے قریب افسوسناک واقعہ

میانی صاحب قبرستان کے قریب افسوسناک واقعہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی 42) میانی صاحب قبرستان کے  علاقے باغ گل بیگم میں پیپل کا درخت گرنے سے قریبی مکان کی چھت گرگئی۔

میانی صاحب قبرستان کے قریب   باغ گل بیگم کے علاقے میں پیپل کا درخت قریبی مکان پر گر گیا جس سے مکان کی چھت گر گئی اور   بجلی کی تاریں ٹوٹ گئیں، تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

اہل علاقہ کا کہنا ہےکہ اطلاع کے باوجود لٹکتی تاروں کی درستی کیلئے تاحال لیسکو ٹیم نہیں پہنچی، تاریں کسی بھی بڑے حادثے کا سبب بن سکتی ہیں۔

Sughra Afzal

Content Writer