Stay tuned with 24 News HD Android App سٹی 42: آئی جی پنجاب نے 2 افسروں کے تقرروتبادلے کردیئےکامران ممتاز ایس ایس پی انویسٹی گیشن سی ٹی ڈی پنجاب لاہور تعینات کردیے گئے جاوید احمد خان بٹالین کمانڈرپی سی 7 لاہورتعینات کردیے ،نوٹیفکیشن جاری ہوگیا ۔ شیئر کریں: قومی