سٹی 42: علامہ اقبال ٹاؤن،سکیم موڑ کے قریب رکشہ اور موٹر سائیکل کی ٹکر ہوئی
ایدھی ترجمان کے مطابق حادثے میں موٹر سائیکل سوار 2 افراد زخمی ہوئے ،جنہیں جناح ہسپتال منتقل کیا گیا ۔
حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، زخمیوں میں اسد رحمان اور علی سلطان شامل ہیں ۔
Stay tuned with 24 News HD Android App