سٹی 42:گزشتہ24گھنٹوں میں مختلف علاقوں سے262ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ۔
ریسکیو حکام کے مطابق حادثات کی زد میں آ کر مجموعی طور پر 314 افراد زخمی ہوئے،118شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔
196معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امداد فراہم کی گئی۔
حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔
Stay tuned with 24 News HD Android App