ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 سونا پھر سستاہوگیافی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟خریداروں کیلئے اچھی خبر

 سونا پھر سستاہوگیافی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟خریداروں کیلئے اچھی خبر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اشرف خان: عالمی اورمقامی مارکیٹ میں سوناایک روزمہنگاہونے کے بعد پھرسستاہوگیا۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 16 ڈالر سستاہوکر 4002 ڈالر فی اونس تک گرگیاہے۔
مقامی مارکیٹ میں ایک تولہ سونا 1600 روپے سستاہوکر 4 لاکھ 22 ہزار 562 روپے پر آگیا۔

دس گرام سونا 1372 روپے کی کمی کے ساتھ 3 لاکھ 62 ہزار 278 روپے کا ہوگیاہے جبکہ ایک تولہ چاندی 65 روپے کی کمی کے ساتھ 5127 روپے  کی ہوگئی ہے۔