ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور: سروسز ہسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کا ایڈیشنل ایم ایس پر تشدد

لاہور: سروسز ہسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کا ایڈیشنل ایم ایس پر تشدد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زاہد چودھری:سروسز ہسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کا اپنے ایڈیشنل ایم ایس پر تشدد، ایڈیشنل ایم ایس ڈاکٹر شکیل سرور پر تشدد کی فوٹیج سامنے آ گئی۔

ڈاکٹر شکیل سرور کی ایم ایس اور پولیس تھانہ شادمان کو درخواست، واقعہ 30 اکتوبر رات ساڑھے 11 بجے وی آئی پی بلاک میں پیش آیا۔

ڈاکٹر شکیل سرور کا کہنا تھا کہ 20سےزائدینگ ڈاکٹرز نے مجھ پر تشدد کیا، تشدد کرنیوالوں میں ڈاکٹر علی اقبال، مدثر، صہیب، نادر بلوچ ،بابر و دیگر شامل ہیں۔

میڈیکولیگل سرٹیفکیٹ میں بھی تشدد کی تصدیق ہوچکی ،مجھ پر جان سے مارنے کی نیت سے تشدد کیا گیا۔